مطبو عا ت
سرگرمیاں
علامہ سید افتخار حسین نقوی کا ...
اسلام آباد: ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ جامعۃ مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبری ترلائی آمد، شہداء کے لواحقین اور علامہ بشارت امامی سے ملاقات، وفد میں مولانا محمد علی صابری، مولانا ڈاکٹر محمد نقی، سید شاہد عباس نقوی اور شاہد علی جعفر...
الفجر انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائن...
ٹیکسلا: رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان وچیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی نے الفجر انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز چنار آباد ٹیکسلا کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے اپنے خطاب میں میلادِ انور رسول اکرم حضرت...
حالیہ سیلاب متاثرین کی امداد ک...
اسلام آباد: رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان و سربراہ انجمن سماجی بہبود ،ضلع میانوالی علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی نے حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور بڑے معاشی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام مشکل وقت میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔اُنہوں ...
جامعہ الخدیجۃ الکبریٰ (ع) میں ...
پکی شاہ مردان ضلع میانوالی:جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا (پکی شاہ مردان ضلع میانوالی) میں مڈل و میٹرک پاس طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے شارٹ کورس شروع کیا جا رہا ہے جس کا دورانیہ 3 ماہ ہو گا۔ اس دوران طالبات کو بہترین تعلیمی و تربیت ماحول فراہم کیا جائے گا اور قیام و طعام کا اعلیٰ ...
صیہونی جارحیت کی شدید مذمت
خیبر شکن کی اولاد اسرائیلی تباہی کا سبب بنے گی!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قال رسول اللہ (ص) مَنْ أَصْبَحَ لا یَهْتَمُّ بِأُمورِ الْمُسْلمینَ فَلَیْسَ بِمُسْلِمٍ۔
مسلمان کا فریضہ ہوتا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کے حالات پر نظر رکھے اور جہاں کہیں بھی مسلمانوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو وہاں اس میں اپنا ح...
انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ہے! ...
انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ہے! سید انتصار مہدی نقوی...
فری میڈیکل کیمپ (گمبہ سکردو)
انجمن سماجی بہبود پکی شاہ مردان کے زیر اہتمام ملک بھر سمیت گلگت بلتستان میں بھی فری میڈیکل کیمپس کا اہتمام کیا جاتا ہے جہاں مستحق مریضوں کے فری آپریشن، ادویات کی فراہمی اور معذور افراد کے لیے وہیل چیئرز فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ سلسلہ برسوں سے جاری و ساری ہے جہاں علاقہ بھر سے اور دور دراز علاقوں سے م...
ووکیشنل ٹریننگ برائے خواتین (گ...
انجمن سماجی بہبود پکی شاہ مردان و امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں خواتین کو روزگار کی فراہمی کے سلسلے میں ووکیشنل ٹریننگ کا سلسلہ شروع کیا گیا جس میں خواتین کو ہنر مند بنانے کے لیے ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز کا قیام عمل میں لایا گیا،یہ ادارہ گلگت بلتستان کی خواتین کو ہنر مند بنانے میں مصروف...
دین کی تعلیم و تبلیغ کے لیے ما...
آپ کے علم میں ہے کہ میری زیرنگرانی بہت سارے رفاہی کام انجام پارہے ہیں یہ سب کے سب آپ جیسے اہل خیر کے مالی تعاون سے ہی انجام پاتے ہیں جیسے غریبوں کی بچیوں کی شادیوں کااہتمام،بیوگان اوریتامیٰ کی سرپرستی،بے گھر افراد کے لئے مکانات کی تعمیر،غریب طلباء کے لئے تعلیمی وظائف کااجراء،ماہ رمضان ودیگ...
اسلام آباد: علامہ سید افتخار ...
27 مئی ،2025ء اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ محمد راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت242واں اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی نے شرکت کی۔ اجلاس میں متعدد اہم قومی، قانونی اور سماجی معاملات پر غور و غوض ک...








































